مجلس۲۵جولائی۲۰۱۵ء: اللہ تعالیٰ کی یاد ہی سے دلوں کو چین ملتا ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ معرفت پیش فرمائے۔ پھر   جناب سلمان سیف صاحب نے  بھی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارپیش فرمائے۔  اشعار کے بعد  حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ۵۰منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries