اتوارمجلس۲۶جولائی۲۰۱۵ء:اپنی بیویوں سے خوب اچھے اخلاق سے پیش آؤ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی زبانی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار سنوائے گئے، بعد ازیں حضرت سید ثروت حسین صاحب صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے مواعظ حسنہ۱۷ ’’ ذکر اللہ اور اطمینانِ قلب‘‘سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۱۰منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries