مجلس یکم اگست۲۰۱۵ء:ایک گلِ تر کے واسطے میں نے چمن لٹادیا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت خواجہ صاحب رحمۃاللہ علیہ اور جناب حضرت مولانا منصور الحق صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے،بعد میں جناب سید ثروت حسین صاحب نے جناب شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائےاور آخر میں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات "خزائن معرفت و محبت" سے پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ  ۴۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries