اتوارمجلس ۲۔ اگست۲۰۱۵ء:دنیا اللہ سے غافل ہونے کا نام ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم  کی آواز میں حضرت والا ؒ کے ریکارڈڈ اشعار سنوائے، پھر جناب سید ثروت حسین صاحب نے اشعار پیش فرمائےاور آخر میں جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات "خزائن معرفت و محبت" سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ  ۳۲ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries