مجلس۱۵۔اگست۲۰۱۵ء: اللہ تعالیٰ کی طلب اور پیاس کس کو ہوتی ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے،اشعار کے بعد جناب حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے وعظ فرمایا ، وعظ کے دوران بعض مقامات پر اشعار بھی ترنم سے سنائے ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۸ منٹ رہا۔ | ||