مجلس۲۳اگست۲۰۱۵ء:تعلق مع اللہ کے حصول کا طریقہ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ندیم صاحب نے  حضرت والا ؒ کے اشعار پیش فرمائے۔درمیان درمیان میں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے چند اشعار  کی تشریح بھی فرمائی۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم کا بیان ہوا، جس میں خزائن معرفت و محبت سے ملفوظات پڑھ کے سنائے اور تشریح بھی فرمائی ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۰ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries