مجلس۲۶اگست۲۰۱۵ء:اللہ کی غلامی کا مقتضاء

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب اور جناب حضرت سید ثروت حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا ؒ کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا ؒ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت‘‘ سےپڑھ کے سنائے  ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۴منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries