مجلس۲۷اگست۲۰۱۵ء:ہدایت کے مسببِ حقیقی صرف اللہ ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا ؒ اور جناب حضرت مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے قصیدہ بُردہ شریف کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا ؒ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت‘‘ سےپڑھ کے سنائے  ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۳منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries