اتوارمجلس۳۰۔اگست۲۰۱۵ء:حضور ﷺ کا کمالِ اعتدال

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار اور  تشریح  سنوائی گی ، تقریباً ۲۰ منٹ بعد سلمان سیف صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار خوبصورت انداز میں پیش کئے، پھرجناب سید ثروت حسین شاہ صاحب نے حضرت والا ؒ کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا ؒ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت‘‘ سےپڑھے  ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ۴۷منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries