مجلس یکم ستمبر۲۰۱۵ء:بدنظری کاخطرناک مرض اور حضورﷺ کی بددُعا

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب حضرت مولانا مفتی عبدالکریم صاحب  اور جناب سید ثروت حسین شاہ صاحب نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا ؒ کے ملفوظات ’’خزائن معرفت و محبت‘‘ سےپڑھ کے سنائے  ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۰منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries