مجلس ۱۶ستمبر۲۰۱۵ء:والدین اور بیوی سے حسنِ سلوک سے پیش آئیں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب اور جناب کاشف خلیل صاحب نےحضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاشعارپیش فرمائے۔اشعار کے بعدحضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے ملفوظات پر مشتمل کتاب ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘ سے پڑھ کر سنا  یا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۵  رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries