مجلس۱۸ستمبر۲۰۱۵ء:اکمل ایمان بہترین اخلاق سے ملتاہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے اور پھر جناب کاشف خلیل صاحب نے بھی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے شروع میں بہت اہم نصائح فرمائیں پھرکتاب ’’خزائن معرفت و محبت ‘‘سے حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے ملفوظا ت سنائے۔ آ ج کی مجلس کا دورانیہ ۴۲ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries