مجلس۱۹ستمبر۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کی محبت کی غذا

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے ، اشعار کے بعد  مرشدی و  مولائی محبی و محبوبی واقفِ اسرارِ محبت شیخ طریقت حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا  اٹھارہ اگست ۲۰۱۵ء بعد نماز فجر غرفۃ السالکین میں ہونے والا اہم بیان سنوایا گیا، بیان کے اختتام پرایک مختصرمجلس پر مشتمل   حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  کی درد بھری خواہش سنائی گئی۔   آ ج کی مجلس کا دورانیہ ۵۴ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries