مجلس۲۳ستمبر۲۰۱۵ء:صحبتِ اہل اللہ میں کیمیا کا اثر ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والارحمۃ اللہ علیہ کے اشعارسنائے ،پھر جناب مصطفیٰ صاحب  حضرت خالداقبال تائب صاحب دامت برکاتہم  کے اشعار سنائے ،اشعار کے بعد حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کا مختصر بیان سنوایا گیا، بعد ازیں حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے ملفوظات ارشاد فرمائے۔   آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً  ۵۹منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries