مجلس۲۴ستمبر۲۰۱۵ء:خونِ تمنّا کا انعام

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والارحمۃ اللہ علیہ کے اشعارسنائے ،پھر حضرت سیدثروت صاحب دامت بر کاتہم نے  اشعار سنائے ،اشعار کے بعد حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِدل ‘‘ سے پڑھ کر سنایا۔   آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً  ۴۳منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries