مجلس۲۵ستمبر۲۰۱۵ء:صدیق بنانے والے دو اعمال

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والارحمۃ اللہ علیہ کے اشعارسنائے ،پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے ،اشعار کے بعد حضرت ممتازصاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِدل ‘‘ سے پڑھ کر سنایا۔   آ ج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً  ۴۰منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries