مجلس۲۷ستمبر۲۰۱۵ء:یہ دنیا دھوکے کا گھر ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے، بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار سنائے، اشعار کے  بعدحضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے ملفوظات’’ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے پڑھ کرسنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries