مجلس۳۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:نسبت مع اللہ کے حصول کا واحد راستہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس کےآغاز میں حضرت سید   ثروت  صاحب دامت برکاتہم  نے شیخ العرب و العجم رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا، آغاز میں مواعظ حسنہ’’نسبت مع اللہ کے آثار‘‘ سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔ بعد ازیں حضرت خواجہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے کلام ’’گفتہ ٔمجذوب‘‘ سے منتخب اشعار درد بھرے انداز میں سنائے اور چند اشعار کے تشریح بھی فرمائی۔آج کی مجلس کا دورانیہ  تقریباً سوا گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries