اتوارمجلس۱۱۔اکتوبر ۲۰۱۵ء:اللہ کے بندوں پر شفقت کی تعلیم !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والاؒ کے اشعار  سنائے گئے ،پھر جناب رمضان  صاحب نےمولانامنصور صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پڑھ کر سنائے  اور بعد ازیں عارف باللہ حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب  دامت برکاتہم نے بیان فرمایا اور حضرت والاؒ کی کتاب بھی پڑھی   ۔ آج کی مجلس کا دورانیہ  تقریباً  ایک گھنٹہ ۳۸منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries