مجلس۲۳اکتوبر ۲۰۱۵ء: اللہ تعالیٰ کی محبت کا مزہ لازوال ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف   صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے   اشعار پیش فرمائے  پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے بھی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار   ’’منقبتِ صحابہ کرامؓ‘‘ کے عنوان سے  پیش کئے ، اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ارشاداتِ درددل ‘‘ سے ملفوظات    کوپڑھ کر سنایا ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries