اتوارمجلس۲۵اکتوبر ۲۰۱۵ء:  لمحاتِ زندگی کو قیمتی بنائیے!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کی آواز میں حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار اور ان کی تشریح سنوائی گئی۔بعد ازیں جناب مصطفیٰ صاحب اور پھر جناب سلمان سیف صاحب نے اشعار پیش فرمائے۔آج چونکہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کی آمد میں تاخیر تھی ، لہٰذا حضرت کے حکم پر حضرت کے خلیفہ حضرت مولانا فیاض صاحب نے مختصر بیان فرمایا ، بیان کے دوران بھی حضرت شیخ دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، بیان شروع فرمایا ، حضرت والا دامت برکا تہم کا درد بھرا بیان تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۲ گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries