مجلس۲۷اکتوبر ۲۰۱۵ء:حفاظت ِنظر علامت ضمانت بشارت ہے اللہ کو پانے کی

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز پر  جناب حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے اشعار  سنائے اور اُن کی تشریح  فرمائی  ۔ پھرجناب  سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ   کے اشعار پیش فرمائے ، بعد ازیں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پر مشتمل مجموعہ’’ارشاداتِ درددل ‘‘ سے ملفوظات    پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries