یادگارمجلس۷ نومبر ۲۰۱۵ء:محبتِ شیخ تمام مقاماتِ سُلوک کی کنجی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی  یادگارمجلس کے آغاز میں  جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم  کے درد بھرے  اشعار سنائے،  اشعار کے بعد حضرت مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے مختصر بیان فرمایا اور حضرت جگر مراد آبادی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار موقع کی مناسبت سے ولولہ انگیز انداز میں پیش فرمائے۔ بعد ازیں حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کے خادم و خلیفہ اورحضرت اقدس میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی آخری سانس تک خدمت کرنے والے ہمارے محبوب حضرت کاشف خلیل صاحب دامت برکاتہم نے مختصر بیان فرمایا اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار بھی پیش فرمائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۰  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries