مجلس ۹ نومبر ۲۰۱۵ء:جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعارِ معرفت پیش فرمائے، بعد ازیں جناب مصطفیٰ صاحب نے  حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے ملفوظات پر مشتمل مجموعہ بعنوان’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے اہم مضامین  پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries