مجلس ۱۰ نومبر ۲۰۱۵ء:تقویٰ ولایت کا آسان اور واحد راستہ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعارِ معرفت پیش فرمائے، بعد ازیں جناب  ثروت حسین شاہ صاحب نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے ملفوظات پر مشتمل مجموعہ بعنوان’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے اہم مضامین  پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries