مجلس ۱۱ نومبر ۲۰۱۵ء:آج کا سُلوک حفاظتِ قلب و نظرمیں مضمر ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب  مصطفیٰ صاحب نےحضرت والا  میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے اشعارپیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے ملفوظات پر مشتمل مجموعہ بعنوان’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے اہم مضامین  پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries