مجلس ۱۲ نومبر ۲۰۱۵ء:جتنی آپ کی قربانی ۔۔اُتنی خدا کی مہربانی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین شاہ  صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے، بعد ازیں جناب  مصطفیٰ صاحب نےحضرت تائب صاحب دامت برکاتہم  کے اشعارپیش فرمائے۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے ملفوظات پر مشتمل مجموعہ بعنوان’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے اہم مضامین  پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries