مجلس۱۳ نومبر ۲۰۱۵ء:گناہوں کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی طرف بھاگو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب  مصطفیٰ صاحب نےحضرت تائب صاحب دامت برکاتہم  کے اشعارپیش فرمائے۔ اشعار ایسے عمدہ انداز میں پڑھے کہ دوبارہ پڑھنے کی فرمائش کی گئی ، مصطفیٰ صاحب نے دوبارہ یہی اشعار سنائے، بعد ازیں جناب ثروت حسین شاہ  صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےنعتیہ اشعار پیش فرمائے، اشعار کے بعد حضرت کاشف خلیل صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کے ملفوظات پر مشتمل مجموعہ بعنوان’’ ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے اہم مضامین  پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries