مجلس۱۵ نومبر ۲۰۱۵ء:اپنا دل توڑ دو لیکن اللہ کے قانون کو مت توڑو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج کی مجلس کے ابتداء حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پڑھے اور اُن کی تشریح فرمائی،مجلس کے اختتام پر کچھ دیر ’’ارشاداتِ دردِ دل‘‘ سے حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات سنائے۔ | ||