مجلس۲۵ نومبر ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کا نام لذتِ کائنات ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے شیخ الحدیث مولانا منصور الحق ناصر صاحب کے اشعار در مدح شیخ  سنائے جس کے بعد  جناب سید ثروت حسین  صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار  پیش کئے، اشعار کےبعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے مجموعۂ ملفوظات’’ مواہبِ ربانیہ‘‘ سے اہم مضامین پڑھ کر سنائے، آج کی مجلس کا دورانیہ۴۰  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries