سفرپاکستان  ۲۰ مئی  ۲۰۲۳ءعشاء :اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کیجئے  !

قطب زماں عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب مدظلہ کامسجد اختر سے  بیان  

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:02) اللہ تعالی خوش کرنے والے اعمال کی توفیق نصیب فرمائیں۔۔

02:34) ایک دعا کا ذکر جو کل بھی پڑھی اور آج بھی پڑھ رہا ہوں... مجھے ذکر ہی ذکر بنا دیجیے۔۔۔حدیث۔۔۔ رَبِّ اجْعَلْنِیْ لَکَ شَکَّاراً لَکَ ذَکّاراً ۔۔۔ مجھ کو سراپا ذکر بنادیجیے۔۔۔مجھ کو سراپا شکر بنادیجیے!

03:09) اللہ تعالی کی یاد سے ہی زندگی پُر نور بنتی ہے۔۔ یاد الہی میں نور ہی نور ہے۔۔ جو بندہ اللہ کی یاد میں مشغول ہوتا ہے اس کا قلب دریائے نور ہوتا ہے۔

04:48) حضرت مولانا گنج مرادآبادی رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ ۔۔

06:11) ایک شعر پڑھا

06:37) دل میرا ہوجائے ایک میدانِ ھو تو ہی تو ہو توہی توہو تو ہی تو

07:22) نظر وہ ہے جو اس کون و مکاں کے پار ہوجائے مگر جب روئے تاباں پر پڑے بیکار ہوجائے ۔۔

07:58) سب کچھ ہو بیوی بھی ہو بچے بھی ہوں کاروبار بھی ہو لیکن دل میں یار ہو یعنی مولی ہو۔۔۔

08:46) دنیا وہ ہے جو تمہیں اللہ تعالی سے غافل کردے۔۔

11:32) اللھم لَکَ شَکَّاراً لَکَ ذَکّاراً۔

12:54) ہر نعمت پر شکر واجب ہے تو شکر ہی شکر میں مشغول رہنا چاہیے۔۔

14:47) اللہ تعالی کی خوشی کے اعمال کی توفیق اگر ہوگئی تو پھر ناز و نخرے پیدا ہونا یہ بہت ہی غلط بات ہے۔۔ کہ اللہ نے نعمت دی تو ناز و نخرے کس بات کے۔

15:30) پانی پیو تو تھنڈا پیو۔۔

16:58) اللھم لَکَ شَکَّاراً لَکَ ذَکّاراً۔ اے اللہ مجھے خوب شکر گذار بنداہ بنادے

17:47) اعضاء و جوارح سے بھی شکر کرنا اور دل سے بھی شکر کرنا لیکن قلب و روح کا مشغول استقبال رہنا ۔۔

18:48) اور آگے کیا فرمایا لک رهابا اور خوب آپ سے ڈرنے والا بھی بنادیں ڈر کا مطلب کہ ہر وقت دل میں ڈر قائم رہے۔۔

20:16) اور آگے کیا فرمایا لک مطواعا یہ غیر مبالغہ ہے خوب آپ کو ماننے والا سرِ خم تسلیم الخی

23:02) پھر مُطِيعًا فرمایا مطواعا مبالغہ ذکر کیا پھر دوبارہ کیوں مطیعا فرمایا تاکید یعنی ڈرنے کا ثبوت اطاعت سے ہوگا باقی کسی کی تاکید نہیں فرمائی اس کی کیوں تاکید فرمائی۔۔کیا مبارک تعلیم ہے آپ ﷺ کی۔۔۔

24:42) ہم جہاں جاتے ہیں تیرا فسانہ چھیڑ دیتےہیں کوئی محفل ہو رنگِ محفل دیکھ لیتے ہیں۔۔

25:37) حضرت مولانا مظہر صاحب رحمہ اللہ کا ذکر کہ حضرت والا رحمہ اللہ کے صاحبزادے ہیں کتنا اللہ تعالی دین کا کام لے رہے ہیں اور مولانا مظہر صاحب دامت برکاتہم کے لیے دعا فرمائی ۔۔

26:34) اللھم لک شکارا لک ، ذکارا لک رھابا لک مطواعا الیک مخبتا اواھا منیبا۔۔۔ الخ ۔۔دعا کی عاشقانہ تشریح! فرمائی اور فرمایا کہ اس دعا کو یاد فرمالیں

31:50) درد بھری دعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries