۱۰ ۔اپریل ۲۰۲۴ء : اللہ تعالیٰ سے مانگنا بہت بڑا کام ہے ! قطب زماں عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب مدظلہ کامسجد اختر میں بنگلہ دیش سے لائیو بیان | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں ملفوظ: ترجمانِ اکابر، امیرِ محبت، شیخ الحدیث، شیخ العلماء، قطبِ عالم، عارف باللہ، رومیِ زمانہ، حضرت مولانا شاہ عبدالمتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم تاریخ: یکم شوال ۱۴۴۵ھ مطابق ۱۰ ؍ اپریل ۲۰۲۴ء، بروز بدھ، ٹیلیفون پر گفتگو فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا۔ | ||