07 فروری 2026ء بعد طواف:عظیم الشان معافی !مکہ ٹاور

مجلس عارف باللہ ترجمانِ اکابر شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالمتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے بعض نکات

بندہ جب سجدہ کرتا ھے تو رحمن کے قدموں میں سجدہ کرتا ھے۔

حوالہ آیت مبارکہ مولانا رومی فرماتے ھیں کہ اللہ والوں کی دعا کہ یا اللہ مجھے سجدے کی سلطنت عطا فرما۔

کونو مع الصادقین کی عاشقانہ تشریح۔ سوری فاتحہ کی عاشقانہ تشریح کونو مع الصادقین سے دین پر چلنا مزیدار ھو جاتا ھے جیسے کسی کی محبوبہ ھو اس سے لپٹنا کیا مشکل ھے؟

تو محبوب حقیقی سے لپٹنا چمٹنا میں کیا لذت ھو گی۔ اللہ والوں کے دل کی کیا حالت ھوتی ھے۔

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی زندگی کا نچوڑ پیش کیا۔

میری زندگی کا حاصل الخ دلوں کو گرما دینے والی اہم مجلس