بہت خاص!! فارسی اشعار۔۔ اے ماہ جبیں۔۔۔ خود حضرت اقدس کی آواز میں۔۔۔

محفوظ کیجئے

تفصیلات(کلک کریں)

یہ اشعار سیدی و مرشدی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے ہیں جو حضرت نے اپنے شیخ و مرشد کی شان میں کہے ہیں۔ یہ آبگینہ محبت کے عنوان سے حضرت والا شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دوسرے مجموعہء اشعار آئینہ محبت کے آخر میں شامل ہیں  ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries