بچوں کی بچپن سے تربیت کی فکر،دنیا ایک مسافر خانہ اور حضرت والارحمہ اللہ کی باتیں | |
تفصیلات(کلک کریں)فرمایا: دنیا میں ہر ایک کا پرچہ ہورہا ہے کسی کا شہوت میں پرچہ ہورہا ہے ، کسی کو مال کی محبت کا ۔۔۔ فرمایا: بیوی کی معاشرت الگ ہونی چاہیے۔ ۔۔۔ فرمایا: بچپن سے جو ذہن بنے گا پھر وہ آخر تک رہتا ہے۔۔۔ فرمایا: جو اللہ کو چاہتا ہے تو اللہ اُس کو بے دست و پا تھوڑی چھوڑ دیتا ہے۔۔۔ فرمایا: دُنیا کی فنائیت سامنے رہے کہ یہاں ہم کسی خاص مقصد کے لیے پیدا کیے گئے ہیں۔۔۔ فرمایا: جو اللہ کو چاہتا ہے تو اللہ اُس کو بے دست و پا تھوڑی چھوڑ دیتا ہے۔۔۔ فرمایا: آخرت کی تیاری کی فکر ہردم رہے۔۔۔ فرمایا: جو اللہ کو چاہتا ہے تو اللہ اُس کو بے دست و پا تھوڑی چھوڑ دیتا ہے۔۔۔ نہایت درد فرمایا: جو اللہ کو چاہتا ہے تو اللہ اُس کو بے دست و پا تھوڑی چھوڑ دیتا ہے۔۔۔ | |