اتوارمجلس۳۰ مارچ۲۰۱۴ء خاص مجلسِ کامل الہ آبادی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصۂ مجلس: ۔ آج جناب حضرت کامل الہ آبادی دامت برکاتہم (خلیفہ حضرت ہردوئی رحمہ اللہ) تشریف لے آئے تھے۔۔حضرت والا نے اُن کی آمد پر بہت خوشی کا اظہار فرمایا۔ مجلس کے ابتداء میں حضرت کامل صاحب کا تعارف کروایا۔اس کے بعد جناب کامل صاحب نے اپنے اشعار کا سلسلہ شروع کیا اور تقریباً ۱ گھنٹہ ۲۱ منٹ تک عارفانہ اشعار سناتے رہے۔۔ تمام حاضرینِ مجلس اور خود حضرت والا بہت محظوظ ہوئے۔