مجلس۱۲ دسمبر۲۰۱۳ء توفیق علامتِ قبولیت ہے!

محفوظ کیجئے

آج کی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)

خلاصہءمجلس:الحمدللہ شروع ہی سے حضرت والا مجلس میں رونق افروز تھے ۔مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے عظیم الشان اصلاحی اشعار سنائے جس کی تشریح حضرت اقدس درمیان درمیان میں فرماتے جاتے تھے تقریباً ۳۵ منٹ تک اشعار و تشریح رہی۔۔ اس کے بعد کتاب آفتاب نسبت مع اللہ   کےملفوظات صفحہ ۱۷۸سے آج پڑھےگئے بیچ بیچ میں حضرت والا تشریح بھی فرماتے جاتے تھے۔۔۔  یہ پُر نورطویل مجلس ۵۷ منٹ پر مشتمل  رہی۔۔

ٹائپ کی جارہی ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries