اصلاحی مجلس کی جھلکیاں(کلک کریں)
بدنظر اٹھنے ہی والی تھی کسی کی جانب
اپنی بیٹی کا خیال آیا تو میں کانپ گیا
میری نظر پہ ان کی نظر پاسباں رہی
افسوس اس احساس سے کیوں بے خبر تھے ہم
وہ لمحۂ حیات جو تجھ پر فدا ہوا
اس لمحۂ حیات پہ اختر فدا ہوا
وہ میرے لمحات جو گذرے خدا کی یاد میں
بس وہی لمحات میری زیست کا حاصل رہے