روزانہ :بعدفجر| بعدعصر| بعد تراویح۔۔۔ہفتہ وار:اتوار بعد ظہر|جمعہ 12:15
روزہ اور ترکِ معصیت
آدابِ رمضان المبارک اور حصولِ تقویٰ کے موضوع پر شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا عظیم الشان وعظ۔ (مواعظِ اختر نمبر۵۵)پڑھیے.....محفوظ کیجئے
حضورﷺ کی عظیم القدردعا
دعائے شبِ قدرکی عالمانہ ، عارفانہ اور نہایت عاشقانہ تشریح، جس کو پڑھ کر حدیثِ پاک کے عاشقانہ معانی کا باب کھلتا ہےاورحدیث ِپاک کے اندر عشق کے شہد کا جو سمندر بھرا ہوا ہے وہ حضرت ؒ کی تشریح سے ظاہر ہوا(مواعظِ اختر نمبر۳)پڑھیے.....محفوظ کیجئے
›‹
1
2
ادارہ تالیفاتِ اختریہ کے تحت شائع ہونے والی جدید مطبوعات